HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سپورٹس » دوسو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ایمپائرنگ کرنے والے علیم ڈار

دوسو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ایمپائرنگ کرنے والے علیم ڈار

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

پاکستانی ممتاز بین الاقوامی ایمپائر علیم ڈار دوسو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے پہلے پاکستانی ایمپائر بن گئے ہیں۔

علیم ڈار نے یہ اعزاز ڈبلن میں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی ایمپائرنگ کے دوران حاصل کیا۔

جواب دیجئے