پاکستان

خطرہ ، اہم شخصیات کو سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان کی کئی اہم شخصیات کو دہشتگردوں نے اپنی ہٹ لسٹ میں شامل کر لیا . جس کے پیش نظر ایسی تمام وی وی آئی پی شخصیات کو اپنی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
آئی جی پنجاب انعام غنی نے صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی پولیس کی مدد کیلئے مزید نفری بھیجنے کی منظوری دے دی
بتایا گیا ہے اس وقت کئی علمائے کرام، بیوروکریٹس اور سیاستدان دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں۔ محرم الحرام کے دوران ان کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے، اس لئے پولیس حکام کی جانب سے لازمی احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button