امور خانہ داریخواتین

دیواروں کے پینٹ پر لگے داغ دور کریں!

ویب ڈیسک: گھر میں موجود چھوٹے بچے اکثر پینٹ شدہ دیواروں پر آرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے الٹی سیدھی لکیریں کھینچ دیتے ہیں۔
آپ اپنے ننھے فنکاروں کی اس کاوش سے جہاں خوش ہوتے ہیں، وہیں دیواریں گندی ہونے کا افسوس بھی ہونے لگتا ہے۔ اگر آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو پریشان نہ ہوں۔ لیجئے! دیواروں سے داغ ہٹانے کی آسان ترکیب حاضر ہے۔
آپ کو کچھ زیادہ کرنے کی ضرورت نہیں صرف گیلے سپنج پر بیکنگ سوڈا (میٹھا سوڈا) چھڑک کر دیوار کے پنٹ پر لگے دھبوں کو آہستہ آہستہ رگڑیں، اس طرح دیوار بالکل صاف ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں! کچن کا بند سنک یوں بھی کھولا جاتا ہے

Leave a Reply

Back to top button