اہم واقعات

7 جون کے اہم واقعات

واقعات

2008ء – میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
1981ء اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا
1692ء جمیکا میں تباہ کن زلزلے سے سولہ ہزار افراد ہلاک اور تین ہزار شدید زخمی ہوئے
1557ء برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

وفات
1848ء – ویسارین بیلنسکی (روسی مصنف، نقاد، فلسفی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button