Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںدنیا سےٹیکنالوجی

روس کا زرقون ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور تجربہ

خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ ہائپر سونک میزائل آواز کی رفتار سے 5 گنا زائد رفتار سے سفر کرسکتے ہیں۔

روس نے زرقون ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور تجربہ ۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق میزائل روس کے شمال مغربی سمندر میں جنگی جہاز ایڈمرل گورشکوف سے داغا گیا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق میزائل نے 400 کلو میٹر دور بحری ہدف کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس کا 15دنوں میں زرقون ہائپر سونک کروز میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔

خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ ہائپر سونک میزائل آواز کی رفتار سے 5 گنا زائد رفتار سے سفر کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!