تازہ ترینفن اور فنکار

ریحام خان کا ’’ باجوہ ‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے  پنجابی فلم بنانے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی، ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے ، امید ہے یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button