اہم واقعات

20 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے
1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹارکٹکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں
1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کیے
2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی

ولادت
1901ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان
1929ء – اماندا بلیک، امریکی اداکارہ
1937ء – رابرٹ ہوبر، جرمن حیاتی کیمیا
1949ء – ایوانا ٹرمپ، چیک امریکی سوشلائٹ اور ماڈل
1969ء – دانیس تانوویچ، بوسنیائی ڈائریکٹر

وفات
1258ء – المستعصم باللہ، عراقی خلیفہ
1907ء – آنری موئساں، فرانسیسی کیمیادان
1972ء – ماریہ جیوپرٹ مئیر، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات
1976ء – رینے کاسن، فرانسیسی وکیل اور جج
1999ء – غلام محمد قاصر پاکستانی اردو شاعر
2015ء – گووند پانسرے، بھارتی مصنف

تعطیلات و تہوار
سماجی انصاف کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button