بین الاقوامیتازہ ترین

سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے.
مقامی گرونر سرگئی تسویلیف نے بتایا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھے۔ ریسکیو آپریشن میں 200 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ہ جن مزدوروں کو کان میں سے نکالا گیا ہے ان میں سے 45 افراد زخمی ہیں۔ متعدد کان کنوں کی حالت کان میں دھواں بھرنے سے خراب ہوئی۔
یادرہے2004 میں بھی اس کان میتھین گیس کے دھماکے سے 13مزدور ہلاک ہو گئے تھے۔

Leave a Reply

Back to top button