پاکستان

سانپ ، اسلام آباد ائرپورٹ پر عملے کی دوڑیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی سانپ نکل آیا،جس پر عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ ائیر پورٹ حکام نے اس سلسلے میں بتایا سانپ ائیرپورٹ کے فائر اسٹیشن کے کمرے سے نکلا ائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) اہلکار نے اسٹیٹ لاؤنج کے سامنے سانپ کو مار دیا۔
یاد رہے کہ دو روز قبل لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھی سانپ نکل آیا تھا۔جس کو مار دیا گیا تھا.

Leave a Reply

Back to top button