Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

سری لنکا میں ’ملکہ ایشیا‘ کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا

رتنا پورہ کو جنوبی ایشیائی ملک کے جواہرات کے دارالحکومت کے طور پر جانا جاتا ہے، جو نیلم اور دیگر قیمتی جواہرات کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔

سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

تین سو دس کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے.

یہ پتھر 3 ماہ قبل رتنا پورہ ماہرین نے دریافت کیا تھا۔

رتنا پورہ کو جنوبی ایشیائی ملک کے جواہرات کے دارالحکومت کے طور پر جانا جاتا ہے، جو نیلم اور دیگر قیمتی جواہرات کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!