تازہ ترینسیاسیات

بھائی کا استقبال کرتے ہوئے شہباز شریف آنسووں پر قابو نہ رکھ پائے

مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی چار سال بعد لاہور واپسی پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے،

لاہور ائیرپورٹ پر بھائی کا استقبال کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف آنسووں پر قابو نہ رکھ پائے۔

نواز شریف اپنے طیارہ کی سیڑھیوں سے نیچے اترے تو شہباز شریف نے آبدیدہ آنکھوں کے ساتھ گھنٹے چھو کر ان کا استقبال کیا۔

نواز شریف نے اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے بھائی کو گلے لگایا تاہم شہباز شریف آنکھوں کو چھلنے سے نہ روک سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button