Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںدنیا سے

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر

رپورٹس کے مطابق یورپ کے بھی کچھ ممالک میں کورونا کیسز کے باعث نئے سال کے موقع پر جشن اور تقریبات پر پابندی لگائی گئی ہے۔

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔

سال 2021 کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا اور اومیکرون کیسز کے باعث نئے سال کے موقع پر تقریبات پر پابندی لگادی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یورپ کے بھی کچھ ممالک میں کورونا کیسز کے باعث نئے سال کے موقع پر جشن اور تقریبات پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!