Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
کاروبار

سونا سو روپیہ فی تولہ سستا

کراچی : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کی کمی ہوئی .اس ضمن میں سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ دس ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!