تازہ تریندنیا

ایران ملکی آزادی کے تحفظ کیلئے پرامن جوہری توانائی کا خواہاں ہے

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے ایران جوہری ہتھیاروں کیلئے نہیں بلکہ ملکی آزادی کے تحفظ کیلئے پرامن جوہری توانائی کا خواہاں ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم جوہری ہتھیار بنانا نہیں چاہتے، مغرب کے اب الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے معاہدے کے کچھ نکات کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button