Uncategorized

شہباز شریف کے کہنے پر سپیکر کھل کر مسکرا پڑے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے دوران خطاب سپیکر قومی اسمبلی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھکر اپنی تقریر کا موضوع مسکراہٹ کی جانب موڑ دیا
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب سپیکر آپ زیر لب مسکرا رہے ہیں ، کھل کر مسکرائیں ۔ شہباز شریف کے الفاظ پر سپیکر کھل کر مسکرا پڑے ۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا میں اس ہاؤس کا کسٹوڈین ہوں، انہوں نے کہا میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ بل اس حکومت میں پاس ہوئے ہیں ۔

Leave a Reply

Back to top button