جرم کہانی

شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے متعدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران شہری نے ان پر فائرنگ کی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button