Uncategorized

شہلا رضوی ڈی آئی ٹی وی فرانس کااہم حصہ ہیں ، ڈی آئی پی ٹی وی فرانس کے مینجنگ ڈائریکٹر منجیت سنگھ گورسیہ

پیرس ——- شہلا رضوی ڈی آئی ٹی وی فرانس کااہم حصہ ہیں ،ان کی صحت یابی کیلئے رب تعالیٰ کے حضو ر دعا گو ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ڈی آئی پی ٹی وی فرانس کے مینجنگ ڈائریکٹر منجیت سنگھ گورسیہ نے ہسپتال میں ان کی عیادت کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ ڈی آئی پی ٹی وی فرانس میں ایشیئن کمیونٹیز کیلئے خدمات سر انجام دے رہا ہے اور پاکستانی پروگرامز میں شہلا رضوی کی پُر خلوص محنت اور خدمات قابل ستائش ہیں ۔یاد رہے کہ شہلا رضوی گزشتہ کچھ دنوں سے ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن کی وجہ سے پیرس کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

Leave a Reply

Back to top button