پاکستانتازہ ترین

عمرہ ادائیگی : آرمی چیف کی آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیت اللّٰہ کے اندر نوافل ادا کیے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button