تازہ ترین

اپوزیشن سے ملنے والے پی ٹی آئی کے33ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو موصول

پی ٹی آئی کے33ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں ارکان سے اپوزیشن کے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق زیادہ ترایم این ایز وفاقی حکومت سے ناراض ہیں، مذکورہ ارکان کےمطالبات نہ مانےتووہ اپوزیشن کی حمایت کرسکتےہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب سے 20ارکان اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، کے پی سے7ایم این ایز  جبکہ سندھ سے 7 اپوزیشن سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button