Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
Uncategorized

عمران خان چوری شدہ مینڈیٹ کی پیداوار، 4 سال بعددھاندلی کا الیکشن یاد آیا.حمزہ شہباز

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حمزہ شہباز نے کہا ہے وزیر اعظم کو چار سال بعد دھاندلی کا الیکشن یاد آیا ہے ، عمران خان خود چوری شدہ مینڈیٹ کی پیداوار ہیں ۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ، مالم جبہ میں اربوں کاغبن ہوا،اس کیخلاف کیا اقدام کیاگیا ۔پشاور بی آر ٹی میں کرپشن کا حساب کون دے گا،ملک میں آٹا ،چینی اور وسائل کا بحران ہیں ،آپ کے اقدامات کہاں ہیں؟ ، اپوزیشن سے نہیں عوام سے انتقام لیا جا رہا ہے ، قوم کےلیے 2 وقت کی روٹی مشکل ہوگئی ہے،عمران خان اپنے گرد بیٹھے مافیاز کیخلاف کچھ کیوں نہیں کرتے؟

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!