تازہ ترینفن اور فنکار

فلم کی شوٹنگ میں گولی چل گئی، خاتون ہلاک

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے جس میں گولی چلنے سے خاتون ہلاک جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔

فلم کی شوٹنگ کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے جس میں گولی چلنے سے خاتون ہلاک جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔

امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والی خاتون ہیلینا ہچنس ڈائریکٹر فوٹو گرافی تھیں۔

خاتون کی لاش اور زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Back to top button