تازہ ترینخبریںسپورٹس

لاہور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی کے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے

ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا برانڈ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔

ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا برانڈ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ لاہور میں تو آج ہر جانب ڈیرن سیمی ہی دِکھ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Back to top button