تازہ ترینسیاسیات

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا جس کی صدارت وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع  کے مطابق وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی و داخلی صورتِ حال پر غور ہو گا۔کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button