پاکستانتازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب  سمیت خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ زیریں سندھ میں بھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہرکیاگیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button