Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
فن اور فنکار

ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل

ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل ہو گئی۔
’’پیرس فیشن ویک‘‘ کے دوران عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ملبوسات اور اسٹائل سے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے دل جیتے اور خوب داد وصول کی۔ اب اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس میں ہی ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی وڈیو سامنے آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!