تازہ ترینسیاسیات

اسمبلیاں کب تحلیل کی جائیں؟ پی پی نے تاریخ دیدی

وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نےحکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کی تجویز دی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی پی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے اب اسمبلیاں تحلیل کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے۔

نوید قمر نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات سے پہلے انتخابی اصلاحات چاہتی ہے نگراں سیٹ اپ کسی صورت آئینی مدت سے آگے نہیں جانا چاہیے موجودہ سیٹ اپ میں مزید توسیع کی حمایت نہیں کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button