جرم کہانی

برتن دھونے سے انکار پر کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل میں ڈال کر جلا دیے

برتن دھونے سے انکار پر کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل میں ڈال کر جلا دیے گئے

ملتان کی بستی ملوک میں برتن دھونے سے انکار پر کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل کی کڑاہی میں ڈال کر جلا دیے گئے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 5 سالہ بچے کو برتن دھونے کیلئے بلایا تھا، بچے نے برتن دھونے سے انکار کیا تھا جس پر ملزم نے اس کے ہاتھ گرم تیل کی کڑاہی میں ڈال دیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو نشتر اسپتال برنس یونٹ منتقل کردیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button