تازہ ترینٹیکنالوجیپاکستان سے

محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی

آج رات لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ پشاور، چترال، سوات میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔ کوئٹہ، ژوب، زیارت میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ پشاور، چترال، سوات میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔ کوئٹہ، ژوب، زیارت میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Back to top button