تازہ ترینجرم کہانیپاکستان سے

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوئے، دہشتگردوں کے قبضے سے بیس کلو دھماکا خیز مواد، نو کلاشنکوف ڈیٹونیٹر اور آر پی جی راکٹ برآمد ہوئے۔

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے بیس کلو دھماکا خیز مواد، 9 کلاشنکوف ڈیٹونیٹر اور آر پی جی راکٹ برآمد ہوئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوئے، دہشتگردوں کے قبضے سے بیس کلو دھماکا خیز مواد، نو کلاشنکوف ڈیٹونیٹر اور آر پی جی راکٹ برآمد ہوئے۔

Leave a Reply

Back to top button