Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
بین الاقوامیجرم کہانی

مصر میں دھماکہ 8 فوجی جاں بحق متعدد زخمی

مصر میں بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار زندگی سے محروم اور متعدد زخمی ہوگئے، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی بتایا گیا ہے کہ مصر کے جزیرہ نماسینائی میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئےفوجی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ زخمیوں اور نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!