Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

مظہر خان سے شادی کا واحد مقصد ماں بننا تھا

یاد رہے کہ زینت امان نے 1985 میں مظہر خان سے شادی کی اور ان کے دو بیٹے آذان خان اور ذہان خان ہیں، جبکہ شوہر مظہر خان کا 1998 میں انتقال ہوا گیا تھا۔

بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ زینت امان نے ایک پرانے انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کی مظہر خان سے شادی کا مقصد بچوں کی خواہش تھی۔

ماضی کی ایک اور مشہور اداکارہ اور ٹاک شو ہوسٹ سیمی گریوال سے 1999 میں مذکورہ بالا انٹرویو میں کئی مشہور ہٹ فلموں کی ہیروئن زینت امان نے کہا تھا کہ وہ بچوں کی ماں بننا چاہتی تھیں اور ایسا انھوں نے اس وقت کیا جب وہ اپنے کیریئر کے عروج پر تھیں۔

جمعہ کو زینت امان نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی۔ اب جبکہ وہ فلمی دنیا سے دور نجی زندگی گزار رہی ہیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ کیونکہ میں اس حقیقت پر یقین رکھتی تھی کہ شادی کا واحد مقصد خاندان بنانا اور اسے آگے بڑھانا ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ زینت امان نے 1985 میں مظہر خان سے شادی کی اور ان کے دو بیٹے آذان خان اور ذہان خان ہیں، جبکہ شوہر مظہر خان کا 1998 میں انتقال ہوا گیا تھا۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!