پاکستانکاروبار

ملک میں سونا فی تولہ 1350 روپے سستا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1350 روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 850 روپے
ہوگئی۔10 گرام سونے کے دام 1157 روپے کم ہوکر 107039 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1874 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Back to top button