تازہ ترینپاکستان سے

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، شمالی علا قوں میں سرد رہے گا

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم ختم ہو گیا، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد رہے گا۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم ختم ہو گیا، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں بھی سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

Leave a Reply

Back to top button