Uncategorized

ممبر نیشنل اسمبلی اور صدر پی ایم ایل ضیاء کے صدراعجاز الحق کے اعزاز میں ظہرانہ

دبئی۔——-ممبر نیشنل اسمبلی اور صدر پی ایم ایل ضیاء کے صدراور سابقہ جنرل ضیاء الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق آج کل دبئی میں ہیں۔ انجمن آرائیاں انٹرنیشنل نے ان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں ظہرانہ کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر یونس صدر یوتھ ونگ۔انیس چوہدری۔ چوہدری خالد بشیر۔ علی شبیر مہر۔ یاسین مہر اور دوسرے معززین نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Back to top button