Uncategorized

منہاج_القران_انٹرنیشنل_کریتی کے زیراہتمام محفل نعت

ماشااللہ جی یونان کے #جزیرےکریتی پر پہلی بار #منہاج_القران_انٹرنیشنل_کریتی کے زیراہتمام محفل نعت #رسول_مقبول_صلی_اللہ_علیہ_وسلم منقعد ہوئی جس میں نعت خوانوں نے بھرپور  شرکت کی۔ محفل کی صدارت چوہدری عمران اسلم پسوال صاحب ڈپٹی آرگنائزر #PAT یونان  نے کی اور خصوصی شرکت سید شہباز شاہ صاحب نے کی  محفل کے اختتام پر خصوصی لنگر بھی پیش کیا گیا اور میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹا گیا چوہدری انصر اقبال بسراء سیکرٹری سوشل میڈیا #PAT یونان نے محفل آنے والے تمام  عشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا شکریہ ادا کیا۔ اور پاکستانی برادری کے علاوہ  افغان برادری نے بھی بھرپور شرکت کی اور ولادت مصطفی صلیاللہ علیہ وسلم کا کیک کاٹا

 

 

 

 

Leave a Reply

Back to top button