Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
Uncategorized

میدان میں اترنے والا کھلاڑی ہر چیز کیلئے تیار ہوتا ہے .عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اہم اجلاس سے قبل کہا ہے کہ جب کھلاڑی میدان میں اترتا ہے وہ ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے۔
جو بھی مخالف کرے گا میں اس سے بہتر کروں گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ڈری ہوئی ہے۔ پوری دنیا میں ووٹنگ کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے ، حیران ہوں اپوزیشن کو ٹیکنالوجی کے استعمال سے کیا مسئلہ ہے ، ٹیکنالوجی کے باعث کوئی جھوٹ نہیں بول سکتا ، یہ کیوں چاہتے ہیں جلدی سے حکومت گرادیں، پانچ سال کے بعد ہماری پرفارمنس سے انہیں سیاسی دکانیں بند ہونےکا خطرہ ہے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!