پاکستانتازہ تریندنیا

ہمارے رونگٹے کھڑے کرنا بند کردیں ، فواد چوہدری کی ٹویٹر کے مالک سے اپیل

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کردی۔

https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1593497663093219328?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1593497663093219328%7Ctwgr%5E9669db4b3cc458e7bd7e1153b65cc0b98c792b38%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1160675

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ٹوئٹر کے بغیر ہم دنیا کا تصوّر بھی نہیں کرسکتے۔ براہ کرم ہمارے رونگٹے کھڑے کرنا بند کردیں۔

واضح رہے کہ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر کمپنی نے آج سے21 نومبر (پیر) تک اپنے دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس کے علاوہ کچھ دن پہلے ایلون مسک نے ویری فائیڈ اکاؤنٹ رکھنے والے صارفین سے اس مد میں رقم وصول کرنے کا اعلان بھی کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button