تازہ ترینپاکستان

میں نہیں ، نیب التوا مانگ رہا ہے . مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نیب التوا مانگ رہا ہے، میں نہیں، یہاں فارن فنڈنگ کیس نہیں چل رہا جس میں التوا مانگا جائے۔
مریم نواز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اصل مجرم ہے، نیب سے جواب نہیں بنتا تو حکومت کو آنا پڑتا ہے.
انہوں نے کہا نیب حکومت کا آلہ کار ہے، ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں، جب کیس سے کچھ نہیں نکلتا تو نیب کو شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے۔

Leave a Reply

Back to top button