تجزیہسیاسیات

نئے سال کی آمد ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

قیمتوں میں 13 روپے 58 پیسے فی لٹر اضافہ ہوسکتا ہے ، اضافے کی سمری وزات خزانہ کو ارسال کر دی گئی

لاہور (دنیا نیوز ) نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 83 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے وزارت پٹرولیم نے سمری تیار کر کے منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دیں گے ۔

Leave a Reply

Back to top button