تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

تمام مذاہب میں سے صرف ایک مذہب کے مخصوص افراد پر جادو کام نہیں کرتا

سوشل میڈیا پر معروف اسلامی سکار مفتی مینک نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ایک لائیو سیشن کے دوران روسی جادوگر خاتون نے کہا کہ میں طاقتور سے طاقتور ترین جادو بھی کرتی ہوں۔ اور لوگ اسکی گرفت میں آجاتے ہیں۔ لیکن انہوں نے اعتراف کیا کہ صرف خاص قسم کے مسلمانوں پر اس کا جادو نہیں چلتا۔

اس خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ 20 سال سے زیادہ عرصے سے جادو کر رہی ہے، لیکن اس نے کبھی بھی کسی نمازی مسلمان پر اپنا جادو کام نہیں کرتے دیکھا۔
اس نے کہا کہ وہ جانتی ہے کہ مسلمان اللہ پر یقین رکھتے ہیں، اور اللہ کے ایمان نے ان کی حفاظت کر دی ہے۔ جب بھی مسلمان نماز پڑھتے ہیں تو انکے گرد ایک ہالہ بن جاتا ہے جس کے اندر میرے موکل گھس نہیں سکتے۔
مفتی مینک اپنی ویڈیو میں کہتے ہیں کہ ماشاللہ، اللہ تعالی نے کیسا خوبصورت انتظام کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button