HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » ’’نواب زادیاں‘‘میں پولیس آفیسر کا کردار شائقین کو پسند آئے گا: اداکارہ حاجرہ خان

’’نواب زادیاں‘‘میں پولیس آفیسر کا کردار شائقین کو پسند آئے گا: اداکارہ حاجرہ خان

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

کراچی( ثاقب اسلم دہلوی سے) فلم ’’پنکی میم صاحب‘‘ میں میرا کریکٹر شائقین نے پسند کیا۔ فلم میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ حاجرہ خان نے ایک گفتگو کے دوران کیا۔

یہ بھی پڑھیں! بناوٹی لوگوں سے میل جول نہیں رکھتی: حاجرہ خان

ادکارہ کا کہنا تھا کہ ان دنوں ’’نواب زادیاں‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس میں میرا کریکٹر ایک پولیس آفیسر کا ہے۔ اس میں بھی شائقین میرے کام کو مختلف انداز میں دیکھیں گے۔ یہ ایک مضبوط لڑکی کی کہانی ہے جو اپنی زندگی کو کمزور بن کر نہیں بلکہ طاقتور بن کرگزارتی ہے۔اس کردار میں موٹیویشن بھی موجوہے۔

جواب دیجئے