Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
Uncategorized

نوازشریف اورمریم نواز کاچودھری شجاعت کے بیٹے چودھری سالک سے رابطہ

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت کے صاحبزادے چودھری سالک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نے چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھی چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے کے لیے ان کے بیٹے سے رابطہ کیا تھا۔اضح رہے کہ چوہدری شجاعت کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں گزشتہ دنوں اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ان کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے۔

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!