پاکستان

نواز شریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔جاوید لطیف کادعوی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔
یہ دعویٰ انہوں نے ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں دوران کیا انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی اسی سال ہوگی انہوں نے یہ بھی کہا نواز شریف اپنی مرضی کی ساتھ ہی وطن واپس آئیں گے۔

Leave a Reply

Back to top button