خبریںپاکستان سے

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہونگے: ترجمان ن لیگ

ویب ڈسک: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔
مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی۔
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ اسٹیرائڈ کی ہائی ڈوز ز دینے کا عمل جاری ہے تاکہ پلیٹلیٹس کی مقدار سفر کے قابل ہو سکیں۔
مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے محمد نواز شریف کا آج صبح پھر تفصیلی معائنہ کیا ہے.

Leave a Reply

Back to top button