تازہ ترینخبریںدنیا سے

نوجوت سنگھ سدھو آج گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آئیں گے

سدھو کا استقبال کرتارپور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردارامیرسنگھ، رمیش سنگھ اروڑہ ایم پی اے کریں گے۔

بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو آج گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آئیں گے۔

نوجوت سنگھ سدھو آج (20 نومبر ) کو صبح 9 بجے راہداری کے راستے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچیں گے. جہاں وہ ماتھا ٹیکیں گے اور مذہبی رسومات اداکریں گے۔

سدھو کا استقبال کرتارپور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردارامیرسنگھ، رمیش سنگھ اروڑہ ایم پی اے کریں گے۔

Leave a Reply

Back to top button