بین الاقوامیپاکستانپاکستان سے

نوجوت سنگھ سدھو کے وزیراعظم عمران خان کو بھائی کہنے پر بی جے پی جل کر کوئلہ

بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو کے وزیراعظم عمران خان کو بھائی کہنے پر بی جے پی جل بھن کر کوئلہ ہو گئی .
مودی سرکار کے ترجمان سمبت پترا نے کہا کہ پنجاب سدھو سے بہتر کا مستحق ہے ۔


انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کو بھائی کہنا بھارت اور اس کے عوام کے لیے سنجیدہ اور تشویشناک ہے، سرحدی ریاستی قیادت کو بولنے سے پہلے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بی جے پی کے رہنما امت مالویا نے بھی سدھو کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Leave a Reply

Back to top button