جرم کہانی

نور مقدم کے قتل پر مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کے علاوہ کیا کیا سزائیں دی گئیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن نے جمعرات 24 فروری کو محفوظ کیا گیا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نور مقدم کے قتل پر مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کے علاوہ مقتولہ کی فیملی کو 5 لاکھ روپے ادا کرنے ہونگے۔

عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کو مزید سزائیں سناتے ہوئے مقتولہ نور مقدم سے جنسی زیادتی پر 25 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 364 کے تحت 10 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button