فن اور فنکار

نور نے ٹی وی ڈراموں ، کمرشلز میں کام کی پیشکش مسترد کر دی

اداکار ہ نوربخاری نے ٹی وی ڈراموں اورکمرشلزمیں کام کرنے کی پیشکش مسترد کردی ۔

لاہور(کلچرل رپورٹر)بتایاگیاہے کہ انہیں کراچی کے ایک ہدایتکارنے ڈرامہ سیریل اورکاسمیٹک مصنوعات کی کمرشل کے لئے پیشکش کی تاہم انہوں نے معذرت کرلی ۔ان کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ نوربخاری ٹی وی پروگرام کی میزبانی کریں گی ۔انکادوبارہ اداکاری کاکوئی ارادہ نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Back to top button