امور خانہ داریخواتین

نیکلس کی گرہ آسانی سے کھولیں!

ویب ڈیسک: اگر آپ کے من پسند اور انتہائی قیمتی نیکلس کو کسی طرح گرہ لگ گئی ہے تو اس کو کھولنے کیلئے زبردستی کرنے میں اپنا وقت اور توانائی ضائع کرنے کے بجائے یہ آسان طریقہ اپنا کر دیکھیں۔
اس مقصد کے لئے گرہ پر بے بی پاؤڈر چھڑکیں اور سوئی یا کسی دوسری پِن کی مدد سے اسے کھول لیں، آرام سے کھل جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں! دیواروں کے پینٹ پر لگے داغ دور کریں!

Leave a Reply

Back to top button