پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی سندھ کا 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود نے 20 نومبر سے جلسوں کا اعلان کردیا۔

شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا راشد محمود نے کہا کہ 20 نومبر کو پہلا تاریخی جلسہ شکارپور میں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کنٹینر پر صرف سیاسی قائدین کو گالیاں دیتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی قائد پر حملے کی سب سے پہلے مذمت مولانا فضل الرحمان نے کی۔

جے یو آئی سندھ کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو حکومت سے سیاسی قوتوں اور عوام نے نکالا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button